زبُور خداوند میرا چوپان

1 ۔ زبور از داؤد۔ خداوند میرا چوپا ن ہے۔ مجھے کمی نہ ہو گی۔ وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بٹھاتا ہَے۔ وہ مُجھے راحت کی ندیوں کے پاس لے جاتا ہَے۔ 2 ۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہَے۔ وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر۔ سِیدھی راہوں پر لے چلتا ہَے۔ 5 ۔ تُو میرے مُخالِفوں کے رُوبرُو۔ میرے آگے دستر خوان بچھاتا ہَے۔ تُو میرے سر کو تیل سے ملتا ہَے۔ میرا جام لبریز ہوتا ہَے۔ 6 ۔میری زِندگی کے تمام ایّام میں بھلائی اَور کرم میرے ساتھ ہوں گے۔ اَورز مانوں کی درازی تک۔ مَیں خُداوند کے گھر میں رہُوں گا۔