زبُور ہیَکل میں شبانہ عِبادَت

] نشیدِ دَرج[ 1 ۔اَے خُداوند کے سب خادِمو۔ آؤ۔ خُداوند کو مُبارَک کہو۔ تُم جو رات کے وقت ۔ خُداوند کے گھر میں حاضر رہتے ہو۔ 2 ۔مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ۔ اَور خُداوند کو مُبارَک کہو۔ 3 ۔آسمان اَور زمین کا خالق خُداوند۔ صیون میں سے تُمہیں برکت بخشے۔