زبُور خُداوند کی تمجید

[ہلّلُویاہ] 1 ۔اَے سب قومو خُداوند کی حمد کرو۔ اَے سب اُمّتو! اُس کی ستائش کرو۔ 2 ۔کیونکہ ہم پر اُس کی دائمی شفقت ہَے۔ اَور خُداوند کی وفا اَبد تک قائم ہَے۔